Oct 11, 2018 02:40 pm
views : 435
Location : Domestic Place
KARACHI Pak Navy Organised exercises a Peace in Karachi
کراچی: پاک بحریہ 2019 کے اوائل میں بحری مشق "امن "کا کراچی میں انعقاد
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق
سال 2019 کے اوائل میں پاک بحریہ کثیر القومی بحری مشق "امن "کا کراچی میں
انعقاد کر رہی ہے۔ پاک بحریہ مشق "امن" کا انعقادسال2007 سے کر رہی ہے جس
میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوتی ہیں
ترجمان
پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی مشق " امن" عالمی بحری سیکورٹی کے مشترکہ
لائحہ عمل اور متفقہ سوچ کی تشکیل کیلئے بھرپور کردارادا کر رہی ہے۔ اس
مشق کا بنیادی مقاصد مشترکہ آپریشنز کرنے کی صلاحیتوں اور علاقائی امن و
استحکام کے لئے پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔