Oct 11, 2018 04:35 pm
views : 357
Location : President House
Islamabad- President Video Message About Clean & Green Pakistan Campaign
اسلام آباد،قوم سرسبز اور صاف پاکستان مہم کی کامیابی کیلئے بھرپور تعاون کرے،صدر مملکت
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ قوم سرسبز اور صاف پاکستان مہم کی کامیابی کیلئے بھرپور تعاون کرے۔
صدر
ڈاکٹر عارف علوی نےکلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے حوالے سے اپنے ویڈیو
پیغام میں کہا کہ صفائی نصف ایمان ہے، پاکیزگی کی ہدایت اللہ تعالیٰ نے
فرمائی ہے،گندگی کی ڈھیروں کو ختم کرنا ہوگاصفائی کا تعلق براہ راست صحت سے
ہے۔
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا اتھ دھونے سے بہت ساری بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔
میڈیکل
سائنس کہتی ہے کہ دن میں5مرتبہ ہاتھ دھویا جائے،کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے
کیلئے مربوط نظام اپنایا جائے،پلاسٹک کی بنی اشیاء سے اجتناب کیا جائے۔