div align="right">رحمت بن گئی کراچی والوں کیلے زحمت ۔۔۔
نئی حکومت کے آتے ہی عوام ہوگئی پریشان ۔۔۔۔
پے در پے یوٹرن۔۔مہنگائی اورروکے ہوئے منصوبوں کے دوبارہ آغاز سے عوام کا ہوا جینا محال
ملک کے دوسرے تعمیراتی منصوبوں کی طرح کراچی کا گرین لائن منصوبہ بھی سست روی کا شکار۔۔۔
شہر کے اہم حصے میں تعمیراتی کام کے باعث مسلسل ٹریفک جام
ٹریک بند ہونے سے طلبا و طلبات اور دفاتر جانے والوں کو مشکلات کا سامنا
اطراف کی سڑکوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگنا روز کا معمول بن گیا ہے ۔