Oct 15, 2018 02:37 pm
views : 537
Location : Gulshan-e-Iqbal
Karachi- Funeral Prayer of Khalid Arain's Mother
کراچی :نجی ٹی وی چینل کے سی ای او خالد آرائیں کی والدہ خالق حقیقی سے جا ملی
شہر قائد کے نجی ٹی وی چینل کے سی ای او خالد آرائیں کی والدہ خالق حقیقی
سے جا ملی،ان کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی ہے ،مرحومہ کی نماز
جنازہ میں میڈیاانڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اہم شخصیات اور معزز شہریوں نے
شرکت کی اور ان کیلئے دعائے مغفرت بھی کی