Oct 16, 2018 09:21 pm
views : 520
Location : Different Areas
Peshawar- CJ visits APS
پشاور، چیف جسٹس کا آرمی پبلک اسکول کا دورہ
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کا
دورہ کیا۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے آرمی پبلک اسکول کے طلباء سے ملاقات کی۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ بچے قوم کا روشن مستقبل ہیں۔
بعد ازاں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار جسٹس روح الامین کے گھر گئے اور ان سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔
چیف جسٹس نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت بھی کی۔