Oct 17, 2018 12:50 pm
views : 508
Location : Naval Headquarters
Islamabad- Meeting with Turkish Deputy Defense Minister of Pak Navy head
اسلام آباد: پاک بحریہ کے سر براہ کی ترکی کے نائب وزیر دفاع سے ملاقات
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترکی کے نائب وزیر دفاع جناب محسن دیری کی نیول
ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کے سر براہ سے ملاقات ہوئی ،ملاقات کے
دوران دو طرفہ دفاعی اشتراکت کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
حال ہی میں پاک بحریہ میں شامل ہونے والا فلیٹ ٹینکرپی این ایس معاون اس
اشتراکیت کی بہترین مثال ہے، ایڈ مرل ظفر محمود عباسی نے علاقائی امن و
استحکام کے قیام میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔
ترجمان پا ک بحریہ کے مطابق ترکی کے وزیر دفاع نے علاقائی بحری امن کے قیام میں پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا ۔