Oct 17, 2018 01:36 pm
views : 476
Location : Domestic Place
Karachi- Alamgir khan Meet Amir Chushti
کراچی: عالمگیر خان کی عامر چشتی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات
تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان اور رکن سندھ اسمبلی
ارسلان تاج کی ایم کیو ایم کے امیدوار عامر چشتی سے انکی رہائش گاہ پر
ملاقات ہوئی،عامر چشتی نے عالمگیر خان کو جیتنے پر مبارکباد پیش کی اور منہ
میٹھا بھی کیا
ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی،ملاقات میں کراچی کے عوام کو درپیش مسائل کے حل لیے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا
تحریک انصاف کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کا کہنا تھا کہ کراچی
شہر کی بہتری اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ نفرتوں کی
سیاست کو ترک کر کے باہمی تعلقات کے ساتھ آگے چلنا چاہتے ہیں