Oct 17, 2018 06:15 pm
views : 448
Location : Parliament House
Islamabad-Bilawal Bhutto Media Talk
اسلام آباد:پیپلز پارٹی نے غربت کے خاتمے کے لئے اقدامات کئے،بلاول بھٹو
چیئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی آمد پر میڈیا سے
غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم سمجھتے ہیں کہ قانون کی بالادستی ہونی
چاہیے،پیپلز پارٹی نے غربت کے خاتمے کے لئے اقدامات کئے
بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ ہم آئین اور رول آف لا کا ساتھ دیتے
آئے ہیں،ہم سمجھتے ہیں کہ قانون کی بالادستی ہونی چاہیے،حکومت کو احتساب
کے اداروں پر دباؤ نہیں ڈالنا چاہیے،اداروں کو خودمختار ہونا چاہیے،وزیر
اعظم پریس کانفرنسز میں باقائدہ دھمکیاں دے رہے ہیں،