کراچی،ہم نے اپنی جانوں سے اس جمہوریت کی سیاست کو پروان چڑھایا،خورشید شاہ
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی جانوں سے اس جمہوریت کی سیاست کو پروان چڑھایا۔
پاکستان
پیلز پارٹی کی جانب سے آج سانحہ کارساز کی برسی منائی جا رہی ہے،سانحے کو
آج 11 برس مکمل ہوگئے ہیں،شہدائے کارساز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے
خورشید شاہ یادگار شہدا پر پہنچے ۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے
گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو
نظیر بھٹو سے لے کر کارکنوں تک نے جمہوریت کے لئے قربانیاں دیں ۔
خورشید شاہ کا کہنا تھامزید کہ ہماری جدوجہد صرف اسلئے ہے کہ اس ملک میں اللہ اور عوام کی حکمرانی ہو۔