Oct 19, 2018 12:02 pm
views : 332
Location : Domestic Place
Karachi- minister of Municipality meet USAID Delegation
کراچی :وزیر بلدیات سے یو ایس ایڈکے وفد کی ملاقات
وزیر بلدیات و کچی آبادی سندھ سعید غنی سے یو ایس ایڈکے وفد کی ملاقات
ہوئی،ملاقات میں کراچی سمیت سندھ بھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی سمیت
دیگر سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا،
اجلاس میں سیکرٹری بلدیات سندھ،اسپیشل سیکرٹری، ایم ڈی واٹر بورڈ سمیت دیگر
اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔اجلاس میں یو ایس ایڈکے تحت جاری مختلف منصوبوں
کا جائزہ لیا گیا اور مزید دیگر منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی