Oct 19, 2018 01:46 pm
views : 457
Location : Punjab Assembly
LAHORE- 6 Members of N League banned in Punjab Assembly budget session
لاہور: پنجاب اسمبلی کے بجٹ سیشن میں ن لیگ کے 6 ارکان کے داخلے پر پابندی عائد
پنجاب اسمبلی میں دو روز کے وقفے کے بعد آج بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا جس
کے لیے ن لیگ کے رکن محمد اشرف رسول، محمد وحید، یاسین عامر، مرزا جاوید،
زیب النساء اور طارق مسیح کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
پابندی کے حامل 6 ارکان کی تصاویر بھی اسمبلی سیکیورٹی اسٹاف کو جاری کی
گئی ہیں اور سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مذکورہ 6 ارکان آج
ایوان میں آنے نہ پائیں۔
اراکین پر پابندی کے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا گیا ۔