Oct 19, 2018 06:08 pm
views : 490
Karachi- Oath taking Ceremony in Sindh Madressatul Islam University
کراچی، سندھ مدرسۃ السلام یونیورسٹی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد
p>
سندھ مدرسۃ السلام یونیورسٹی میں تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔
سندھ کے وزیر بلدیات وکچی آبادی سعید غنی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
مہمان خصوصی صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ مدرسۃ السلام یونیورسٹی کے نئے
منتخب ہونے والے طلباء، سوسائٹیز کے منتخب نمائندوں سے حلف لیا۔
تقریب میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ بھی موجود تھے۔
تقریب حلف برداری میں یونیورسٹی طلباء وطالبات کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔