Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 21, 2018 03:08 pm views : 369

Karachi NA 247 PS 111 and Peshawar PK 71 by Elections Karachi-Aftab Siddique Media Talk
  • Urdu

کراچی : ضمنی الیکشن: قومی وصوبائی اسمبلیوں کی 3 نشستوں پر پولنگ جاری
کراچی: جو کام الیکشن کی مہم کے دوران کیے ہیں وہ بعد میں بھی کریں گے،آفتاب صدیقی

قومی اسمبلی وصوبائی اسمبلیوں پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ قومی اسمبلی کی نت ا این اے 247 پرہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے آفتاب صدیقی، ایم کیو ایم کے صادق افتخار، پیپلزپارٹی کے قیصرنظامانی اور پی ایس پی کے ارشد وہرہ میدان میں ہیں۔
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 111 پرہونے والے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے شہزاد قریشی، ایم کیو ایم کے جہانزیب مغل، پیپلزپارٹی کے فیاض پیرزادہ ، پی ایس پی کے یاسر الدین اور آزاد امیدوار جبران ناصر بھی حصہ لے رہے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کے لیے 240 پولنگ اسٹیشنز اور پی ایس 111 کے لیے 80 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق این اے 247 میں 12 جبکہ پی ایس 111 میں 16 امیدوار الیکشن لڑرہے ہیں۔
دوسری جانب خیبرپختونخواہ اسمبلی کے حلقہ پی کے71 پر ضمنی الیکشن میں گورنر خیبرپختونخواہ کے بھائی ذوالفقار خان سمیت 5 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقے میں پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 86 ہے جن میں 48 مردوں اور 35 خواتین کے لیے ہیں۔

STORY# 2

قومی اسمبلی کی نتلی این اے 247 پرہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار آفتاب صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا الیکشن میں ٹرن آؤٹ بہت اچھا ہے، سیکیورٹی کے انتظامات بہت اچھے ہیں،الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایک گھنٹے کا وقت بڑھادیں،صاف دکھ رہا ہے کہ یکطرفہ مقابلہ ہے،مخالف جماعتوں کے کیمپ پر بالکل رش نہیں
ان کا کہنا تھا کہ پچیس سے تیس فیصد الیکشن ٹرن آؤٹ ہوگا،رات نو بجے ہم اپنی جیت کا جشن سی ویو پرمنائیں گے،ہم نے لوگوں کے مسائل حل کیے ہیں،ہم نے صفائی مہم بھی چلائی ہے،جو کام الیکشن کی مہم کے دوران کیے ہیں وہ بعد میں بھی کریں گے

Recent News

Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved