Oct 21, 2018 04:13 pm
views : 414
ISLAMABAD:Decision to start the government's poverty eradication program
Peshawar- Election Commission Blow the rules of the law.
اسلام آباد: حکومت کا غربت مٹاؤ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہپشاور:لیگی ڈسٹرکٹ ممبر نےالیکشن کمیشن کی قوانین کی دھجیاں اڑادی گئی۔
گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالی میں پارٹی کا مشاورتی
اجلاس ہوا جس میں سینیٹر فیصل جاوید اور افتخار درانی، نعیم الحق اور دیگر
نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں غربت مٹاؤ پروگرام کے خدوخال پرگفتگوہوئی اور
وزیر اعظم نے ملک کی معاشی صورتحال کو ہر قمیت پر مستحکم کرنے کا عزم ظاہر
کیا۔سینیٹر فیصل جاوید نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان آئندہ ہفتے غربت
مٹاو پروگرام کا آغاز کریں گے۔
وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی اور 100 روزہ پلان کا جائزہ لیا اور پاکستان
تحریک انصاف کی تنظیم نو کے امور پر بھی مشاوت کی۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے
دورہ سعودی عرب اور چین کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
STORY#2
div align="right">
پشاور میں لیگی ڈسٹرکٹ ممبر جمروزنےالیکشن کمیشن کی قوانین کی دھجیاں اڑادی گئی۔ڈسٹرکٹ ممبرنےمسجد میں سیاسی مہم چلا دی۔
مسجدمیں اعلان کرتے ہوئے لیگی رکن کا کہنا تھا کہ لوگ پی ٹی آئی کےخلاف نکل
جائے۔شاہ فرمان کےبھائی کو ووٹ نہ دیاجائے،ہم پختون قوم ہیں ووٹ پختونوں
کو دیاجائے۔شاہ فرمان کسی صورت ہم سےسیٹ نہیں لےسکتا۔ن لیگ اسی حلقےمیں
عوامی نیشنل پارٹی کا اتحادی ہے۔