Oct 21, 2018 05:54 pm
views : 444
Sargodha:FESCO crackdown on the electricity thieves
Multan: Fire fired at the shop warehouse, rescue personnel fired fire
سرگودھا: محکمہ فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤنملتان: دکان کے گودام میں آتشزدگی، ریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھا دی
محکمہ
فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن۔۔۔ بڑے مگرمچھوں کیخلاف گھیرا تنگ
کرنیکا فیصلہ۔۔ بجلی چوری روکنے اور ریکوری سو فیصد یقینی بنانے کیلئے
ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی،
ضلع بھر میں 3 ہفتوں میں
281 بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئیں،پولیس نے ایف آئی آر
میں نامزد 246 بجلی چوروں کو گرفتار کیا،215 چالان مختلف عدالتوں میں
پیش،ایف آئی آر ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں درج کرائی گئی
story#2
ملتان کے مشہور بازار گھنٹہ گھر چوک کے قریب واقع دکان کے گودام میں آگ
بھڑک اٹھی، بتایا گیا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ دھواں پھیلنے پر
ریسکیو1122 کو اطلاع کی گئی جو جائے واقعہ پر فوری طور پر پہنچ گئی۔
آتشزدگی کے مقام پر ریسکیو 1122 کی 4 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں
اور اہلکاروں نے جان توڑ کوششوں کے بعد بالآخر کامیاب حاصل کر لی تاہم کسی
جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی