Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 21, 2018 08:51 pm views : 326

Islamabad- Mushaal Hussein Mullick Video Message Muzaffarabad- Rally Against India
  • Urdu

اسلام آباد،سعودی صحافی کی لاش پر چیخنے والوں کو کشمیر نظر کیوں نہیں آتا، مشال ملک
مظفرآباد,مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی ریلی

div align="right">حریت لیڈر یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے  ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ جموں کشمیر میں ہندوستان نے آج پھر لاشوں کا کھیل کھیلا ہے،ہر روز شہادتیں بڑھتی جارہی ہےآج بھی آٹھ افراد کو شہید کر دیا گیا اور جو لوگ لاشوں کے قریب گئے ہے ان پر بھی بلاسٹ کر دیا گیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس دھماکے  میں 35سے زائد افراد شدید زخمی ہے،ہندوستان کا یہ کھیل بڑھتا ہی جارہا ہے میرا پیغام ہے دنیا کو اور اقوام متحدہ کو کہ ایک سعودی صحافی کی لاش پر تو وہ چیخ اٹھے ہے،مگر کیا وہ اندھے ہو جاتے ہے اور بہرے ہو جاتے ہے چاہے ڈونلڈ ٹرپ ہو یا کوئی اور کیا ان کو نظر نہیں آتا کہ مقبوضہ جمعوں کشمیر میں کیا ہو رہا ہے۔
ان کا مزید کہناتھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوستان کی دہشت گردی دنیا کی سب سے بڑی دہشت گردی ہے،دنیا کو اب اس کا جواب دینا پڑے گا خاموش تماشائی بن جانا یا آنکھیں بند کر لینا یہ اس مسلے کا حل نہیں ہے۔

Story#2

div align="right">مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کیخلاف مظفرآباد میں احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی حزب المجاہدین جموں کشمیر کے زیراہتمام نکالی گئی،جس میں  نوجوانوں کی بڑی تعداد  نے شرکت کی
ریلی کی قیادت چیئرمین متحدہ جہاد کونسل جموں کشمیرامیر حزب المجاہدین سید صلاح الدین احمد نے کی ،ریلی میں موجود شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے،جن پر بھارتی فوجی قبضہ کے خلاف جہاد کرنے کا عزم اور شہدآء کو خراج عقیدت کے جملے درج ہیں۔
شرکاء ریلی کا شہید منان وانی و دیگر شہداء کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جموں وکشمیر کی بھارت مکمل آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا گیا ۔

Recent News

Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions 1:20
Pakistan Stock Market Surges, Investors Reap Millions
Apr 01, 2026 01:00 pm
PTI Calls to Gather at Adiala Jail 1:02
PTI Calls to Gather at Adiala Jail
Apr 01, 2026 12:00 pm
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR 1:25
13 Terrorist Killed in KPK , Says ISPR
Apr 01, 2026 11:00 am
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved