Oct 23, 2018 06:45 pm
views : 499
Location : Pakistan Stock Exchange
karachi- Pakistan Stock Exchange Closing
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان غالب رہا، انڈیکس میں 630 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل (23 اکتوبر
2018ء) کو مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان غالب رہا۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ
انڈیکس 630 پوائنٹس کی غیر معمولی کمی کے بد 37714 پوائنٹس کی سطح پر بند
ہوا۔
مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
آج کاروبار کے آغاز سے کاروبار کے اختتام تک مجموعی طو رپر 348 کمپنیوں کے
حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جن میں سے 80 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں
اضافہ، 254 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 14 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ
میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔