div>ایکسپو
سینٹرلاہور میں یونیورسٹی آف مینیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے طلبا کی
صلاحیتوں کو مزید نکھارنے اور دنیا کے سامنے لانے کے لئے نمائش کا انعقاد
کیا گیانمائش میں یو ایم ٹی سے تعلقات رکھنے والے طلبا و طالبات نے بڑی
تعداد میں شرکت کی،جبکہ طلبا کی جانب سے مختلف قسم کی اشیا کے اسٹالز لگائے
گئے۔
تقریب میں شریک طلبا و ماہرین کی کہنا تھا کہ اسوقت ہمیں
ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے برابر آنے کیلئے شدید محنت کی ضرورت ہے
جبکہ اس طرح کی تقریبات کا انعقاد اس سلسلے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
ذرائع
ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل یو ایم ٹی عابد
شیروانی کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمارے ملک کو سستی کارآمد اور ماحول دوست
ٹیکنالوجی کی ضرورت ہے جبکہ اس کی ہم بھر پور کوشش کر رہے ہیں ۔
یو ایم ٹی کی طالبہ ماریہ کا کہنا تھا کہ ہمیں کواتین کے اوڑھنے والے کھیس تیار کرنے کا اسائنمنٹ دیا گیا ہے جس پر ہم نے کام کیا ہے۔