اسلام آباد:عمران خان چاہتے ہیں مسلمان ممالک میں تنازعات میں کمی ہو: فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور یو اے ای
میں نواز شریف کی اہمیت ختم ہوگئی۔ مسلم ممالک کے درمیان جو بھی تنازعات
ہیں وہ بھی ختم ہونے چاہیئے، وزیر اعظم یہی چاہتے ہیں۔
گزشتہ روز فواد چوہدری نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کے لیے
ایک بے مثال رہنما ہیں، عالم اسلام میں عمران خان کا تعارف نڈر، بے باک
رہنما کے طور پر ہوا۔