کراچی :وزیر بلدیات سعید غنی انِ ایکشن
وزیر بلدیات سعید غنی انِ ایکشن۔۔۔ واٹر بورڈ کے مرکزی دفتر کا اچانک دورہ
کیا ۔۔۔ انتظامیہ کی ڈوریں لگوادیں، سعید غنی نے افسران اور ملازمین کی
بڑی تعداد میں غیر حاضری پر شدید برہمی کا اظہار کیا
وزیر بلدیات سعید غنی نے جو ملازمین نہیں آئے ان کی تنخوائیں کاٹنے اور افسران کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے احکامات کیے
اس موقع پر وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ واٹر بورڈ کے افسران اور ملازمین اپنا قبلہ درست کرلیں