وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ جو سیاستدان چور ڈاکو نہیں انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں۔
اپنے
ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ
عوام کے مفاد کےلیے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جن مقدمات کو سن رہے ہیں
پاکستان میں ایک تاریخ رقم ہو رہی ہے۔
پوری قوم اس معاملے پر متفق
ہے,حقائق کے مطابق ہم نے کہا کہ صرف پیسے بچانے کی سیاست ہو رہی ہے,جو
سیاستدان چور ڈاکو نہیں انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں۔