Oct 29, 2018 02:43 pm
views : 348
Location : Domestic Place
Lahore: Hamza Shahbaz's meets father in Accountability court
لاہور:حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں والد سے ملاقات، طبیعت سے متعلق دریافت
سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی احتساب عدالت لاہور میں پیشی کے بعد حمزہ شہباز نے ان سے ملاقات کی، حمزہ شہباز نے اپنے والد سے ان کی طبیعت کے بارے میں دریافت کیا۔
انہوں نے شہباز شریف سے بلڈ ٹیسٹ کے حوالے سے پوچھا جس کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ابھی تک بلڈ ٹیسٹ سمیت کوئی ٹیسٹ نہیں ہوا، حمزہ شہباز نے شہباز شریف کا طبی معائنہ نہ کرانے پرتشویش کا اظہار کیا۔