Oct 31, 2018 11:36 am
views : 393
Location : Domestic Place
Islamabad-urges inquiry into human rights violations in kashmir,Maleeha lodhi
اسلام آباد:اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرے،ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ کشمیرپریواین ہائی کمشنرکی رپورٹ کی سفارشات پرعمل کیا جائے۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرے۔
ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پراقوام متحدہ کمیشن بنائے۔
گزشتہ روزاقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ کشمیرمیں بدترین انسانی حقوق کی پامالیاں انسانیت کے ضمیرپردھبہ ہیں۔ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری فوری ایکشن لے۔