کراچی: آصف زردای اور نوازشریف دونوں ڈکیت ہے،شیخ رشید
کراچی: وزیر ریلوے شیخ رشید کی کینٹ اسٹیشن کے دورہ پر میڈیا بات چیت
کراچی: آج چاربجےصدرعارف علوی دھابیجی ایکسپریس کا افتتاح کرینگے، شیخ رشید
کراچی: کراچی حیدرآباد کے درمیان بھی ٹرین چلائیں گے، میں خود افتتاح کرونگا، شیخ رشید
کراچی:ریلوے کی بہتری کے لیے چین جارہا ہوں، شیخ رشید
کراچی: چین کا وزیر اعظم کا پانچ روز دورہ بہت اہم ہے، شیخ رشید
کراچی سے پشاور ٹرینوں کی رفتار160کلومیٹر پرلائیں گے ، شیخ رشید
کراچی: انشاء اللہ یہ ہوگیا تو انقلاب برپا ہوگا، شیخ رشید
کراچی: جہاں مسافر ہونگے وہاں ٹرین جائے گی،شیخ رشید
کراچی: آصف زردای اور نوازشریف دونوں ڈکیت ہے،شیخ رشید
کراچی: دونوں نے قومی دولت لوٹا،شاہد حاقان کا چیلنج قبول ہے،شیخ رشید
کراچی: شاہد خاقان نے ایل این جی کے ساتھ سات جہاز بھی بھیجے،شیخ رشید
کراچی سے حیدرآباد تین شٹل ٹرینیں چلائی جائیں گی،شیخ رشید
کراچی: جنہوں نے قوم کی دولت لوٹی یہ ان پر للہ کاعذاب ہے،شیخ رشید
نواز شریف کو لوٹی ہوئی رقم ہضم کرنا آتا ہے،شیخ رشید
کراچی: آصف زرداری شریف آدمی ہے،یہ فالودے والوں کے کندھوں پر کھیلتے ہیں،شیخ رشید