کراچی: پاکستان چین کاسب سےدیرینہ شراکت دارہے،وزیرخزانہ
وزیرخزانہ اسدعمر نے بزنس کا نفرنس سے ویڈیولنک کےذریعےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چین کاسب سےدیرینہ شراکت دارہے،بنیادی طورسی پیک دوممالک کامنصوبہ ہے
اسد عمر کا کہنا تھا کہ سی پیک ایک بڑاپروگرام ہے، سی پیک منصوبوں پرتیسرےفریق سےمتعلق فیصلہ کرسکتےہیں،چین سےبہترین تعلقات کافائدہ نہیں اٹھایاگیا، ہماری چین کیلئےبرآمدات صرف ایک ارب ڈالرہیں،
ان کا کہنا تھا کہ چین کی درآمدات کاصرف ایک فیصدپاکستان سےجاتاہے،