Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 02, 2018 02:57 pm views : 444

Location : ISPR

Rawalpindi- Law and order should be maintained, DG ISPR
  • Urdu

راولپنڈی، آسیہ بی بی کیس، عدالتی فیصلے میں فوج کوگھسیٹنا افسوس ناک ہے، ترجمان پاک فوج

 ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورکا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کیس کے عدالتی فیصلے میں فوج کو گھسیٹنا افسوس ناک ہے۔
پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ تمام مسلمانوں کا حضورپاک ﷺ سے محبت کا رشتہ ہے، حضور ﷺ سے محبت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا، اسلام ہمیں امن، درگزر اور محبت کا درس دیتا ہے۔ ہمیں اسلامی تعلیمات اور قانون کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آسیہ بی بی کا کیس گزشتہ 10 سال سے عدالتوں میں چل رہا ہے، اس کا فیصلہ بھی قانونی معاملہ ہے، بہترہوگا آسیہ بی بی کے معاملے میں قانونی عمل کومکمل ہونے دیا جائے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مذہبی جماعتوں نے دھرنا دیا، ملک میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھی جائے اور چاہتے ہیں کہ صورتحال پُرامن طریقے سے حل ہوجائے۔
میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ فوج کو ہر معاملے میں گھسیٹنا افسوسناک ہے، افواج پاکستان پچھلی 2 دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مصروف ہے، ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے قریب ہیں اور ہماری توجہ نہ ہٹائی جائے۔ آئین اور قانون کے احترام کے ساتھ فوج کے خلاف بیانات سے گریز کیا جائے۔

Recent News

Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Pakistan Stock Exchange crash 1:11
Pakistan Stock Exchange crash
Apr 02, 2026 01:50 pm
Heavy Rain Hits Karachi 1:05
Heavy Rain Hits Karachi
Apr 02, 2026 12:00 pm
Trump Signals Escalation in Iran Conflict 1:41
Trump Signals Escalation in Iran Conflict
Apr 02, 2026 11:00 am
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved