گلگت: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم مختلف مقامات سے ہر قسم ٹریفک کیلئے بندکردی گئی ، شاہراہ کی بندش سے دونوں اطراف ہزاروں افراد پھنس گئے۔
پھنسے افراد میں بچے،خواتین اور بزرگ بھی شامل ہے، شاہراہ قراقرم، پٹن،دوبیر اور ججال کے مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے بند ہے۔ پھنسے ہوئے افرادنے حکومت سےمطالبہ ک کیاکہ جلد روڈ بحال کرائے جائے