Nov 03, 2018 03:39 pm
views : 465
Location : Ministry of Foreign Affairs Office
Islamabad-Touching new heights in Pak china relations,Dr Faisal
اسلام آباد ، پاک چین تعلقات نئی بلندیوں کوچھو رہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
ترجمان ڈفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاک چین دوستی سمندرسے بھی گہری ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپردفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرمحمد فیصل نے
اپنے پیغام میں کہا کہ پاک چین تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔
ترجمان دفترخارجہ نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ پاک چین دوستی سمندر سے بھی گہری ہے۔