Nov 03, 2018 08:16 pm
views : 483
Location : Balochistan Assembly
Quetta- Balochistan Assembly Session
کوئٹہ،بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں مولانا سمیع الحق کے قتل کی مذمت
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سردار موسیٰ خیل کی زیر صدارت ہوا۔
اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کیلئے فاتحہ
خوانی کی گئی۔
رکن صوبائی اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ مولانا سمیع الحق کا قتل قابل مذمت ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے۔