خانیوال : پٹرول کی قیمت میں اضافہ, دولہے قاسم کا انوکھا انداز احتجاج۔۔
پٹرول کی قیمتیں بڑھنے سے کرایوں میں بھی اضافہ۔۔۔۔
کبیروالا پٹرول کی قیمت میں اضافہ کے باعث دولہے قاسم نے بھی انوکھا انداز اپنا لیا۔ دولہن کو لینے گدھے پر سسرالیوں کےگھر پہنچ گیا
کار کی طرح دولہا کی سواری گدھے کو بھی خوب سجایا گیا۔
باراتیوں کا خوب ہلہ گلہ اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، دولہا پر نوٹوں کی بارش کی گئی