Nov 05, 2018 07:54 pm
views : 468
Location : Accountability Courts
Islamabad- Flagship Reference Case, Wajid Zia’s cross-examination.
اسلام آباد، نواز شریف نے نیب کو 50 ملین روپے جرمانہ ادا کیا تھا، واجد ضیا
پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ اور نیب کے گواہ واجد ضیا نے کہا
ہے کہ نواز شریف نے نیب کو 50 ملین روپے جرمانہ ادا کیا تھا۔
فلیگ شپ ریفرنس میں خواجہ حارث کی واجد ضیاء پر جرح مکمل ہوگئی جس کے نتیجے
میں نواز شریف کے خلاف تیسرا مقدمہ بھی حتمی مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت ہوئی اور نواز
شریف کے وکیل خواجہ حارث نے واجد ضیا پر جرح کی۔
خواجہ حارث نے پوچھا کہ کیا آپ نے تفتیش کی کہ نواز شریف نے چوہدری شوگر مل
سے 110 ملین روپے کا قرض کیوں حاصل کیا؟۔ واجد ضیا نے کہا کہ صرف 60 ملین
روپے سے متعلق معلوم کیا تھا جس میں سے 50 ملین روپے نواز شریف