Nov 07, 2018 07:53 pm
views : 518
Location : Peshawar Cantt
Rawalpindi- Namaze Jinaza of Shaheed Capt Zargham.
راولپنڈی، مہمند میں بم ناکارہ بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن ضرغام کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
خیبر پختونخواکے قبائلی علاقے مہمند میں بم ناکارہ بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن ضرغام کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔
کیپٹن
ضرغام کی نماز جنازہ پشاور کینٹ میں ادا کی گئی جس میں گورنر خیبر
پختونخوا،ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورکورکمانڈر پشاور ،آئی جی
ایف سی،اور دیگر اعلیٰ عسکریح اور اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
شہید کا جسد کاکی سرگودھا کے نواحی علاقے ٹبہ قائم دین جوہر آباد روانہ کردی گئی ہے۔
واضح
رہے کہ آج صبح صوبہ خیبر پختونخوا میں مہمند میں بم ناکارہ بناتے ہوئے پاک
فوج کے کیپٹن ضرغام فرید شہیدجبکہ سپاہی ریحان زخمی ہوگئے تھے۔