کراچی:وزیر بلدیات کی ورلڈ بینک کے وفد سے ملاقات
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ورلڈ بینک کے وفد کی ان کے دفتر میں ملاقات ہوئی ،ملاقات میں ایم ڈی واٹر بورڈ۔ سیکرٹری بلدیات سمیت واٹر بورڈ کے دیگر اعلیٰ حکام موجود ہیں۔
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ورلڈ بینک کے وفد کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کراچی میں پانی کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔