لاہور، وزیراعظم نے کھلے آسمان تلے رات بسر کرنے والوں کے لئے پناہ گاہ کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیر اعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے ۔
وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں کھلے آسمان تلے رات بسر کرنے والوں کے لئے پناہ گاہ کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور دیگر اعلیٰ افسران بھی شریک تھے۔
وزیراعظم عمران خان کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔