اسلام آباد:برطانوی نثراد پاکستانی باکسر عامر خان کی ورلڈ عریبک زون کے صدر نعمان شاہ سے ملاقات
برطانوی نثراد پاکستانی باکسر عامر خان کی ورلڈ عریبک زون کے صدر نعمان شاہ سے ملاقات کی ، عامر خان نے نعمان شاہ کیساتھ مل کر پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ شروع کرانے کا اعلان کیا
اس موقع پر برطانوی نثراد پاکستانی باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ باکسرز کو لائسنس جاری کرنے کے کیے بورڈ بھی قائم کیا جا رہا ہے،پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ کے فروغ کے لیے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے،اگلے سال کے آغاز میں پاکستان باکسنگ لیگ کرا رہے ہیں،
صدر عریبک زون نعمان شاہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 2019 سے پروفیشنل باکسنگ شروع کرائیں گے،ورلڈ باکسنگ کونسل کا مکمل تعاون بھی حاصل ہے،پاکستانی ٹیلنٹ کو دنیا کے سامنے پیش کریں گے،