Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 12, 2018 05:20 pm views : 431

Islamabad- Senator Faisal Jawed & Shahzad akbar Press Conference
  • Urdu

اسلام آباد،حکومتی اقدامات سے مخالفین گھبرائے ہوئے ہیں، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام وزیر اعظم عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں۔
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستانی حکومت منی لانڈرنگ اور کرپشن کو روک رہی ہے، اس وقت حکومت کے پاس منی لانڈرنگ ختم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔
فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ حکومتی اقدامات سے مخالفین گھبرائے ہوئے ہیں، ان کو پتا ہے کہ حکومت پیسہ واپس لائے گی۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب امور شہزاد وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ دبئی کی رئیل اسٹیٹ میں پیسہ لگانے والا پاکستان تیسرا بڑا ملک ہے۔
شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ملک سے لوٹی ہوئی دولت کو چھپانےکیلیے سابق حکمرانوں نے اقامےبنوائے، اب اقامہ کی آڑ میں چھپنے والے محفوظ نہیں رہ سکیں گے، ہم دس لاکھ ڈالر سے زائد اثاثے رکھنے والوں کو گرفت میں لا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ منی لانڈرنگ نے ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کردیاہے، جن لوگوں نےدبئی، یورپی بینکوں میں پیسے چھپارکھے ہیں وہ چھپ نہیں سکیں گے۔
انہوں نے تایا کہ ہم بڑے مگرمچھوں کے پیچھے ہیں، ہم نے دس ممالک سے تفصیلات جمع کی ہیں جن میں منی لانڈرنگ کی اطلاعات ملی ہیں، جو تقریباً 700 ارب ڈالر بنتی ہے۔انہوں نے کہا کہ بڑی بڑی شخصیات نے اپنے ڈرائیورز اور بارچیوں کے نام پر جائیدادیں بنائی ہیں۔

Recent News

Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Pakistan Stock Exchange crash 1:11
Pakistan Stock Exchange crash
Apr 02, 2026 01:50 pm
Heavy Rain Hits Karachi 1:05
Heavy Rain Hits Karachi
Apr 02, 2026 12:00 pm
Trump Signals Escalation in Iran Conflict 1:41
Trump Signals Escalation in Iran Conflict
Apr 02, 2026 11:00 am
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved