لاہور،گورنر پنجاب سے زیر تربیت پولیس افسران کی ملاقات
گورنر پنجاب چوہدری سرور سے
زیر تربیت پولیس افسران نے ملاقات کی،گورنر ہاوس میں پولیس افسران کے 45
ویں کامن کے زیر تربیت اے ایس پیز نے ملاقات کی،31 رکنی وفد اور گورنر
پنجاب چوہدری سرور کے درمیان محکمانہ فرائض کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
اس
موقع پر گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پولیس افسران عوام کے لئے اپنی صلاحتیں
وقف کریں،پولیس کا اچھا تاثر عوام میں بحال کر نا چاہتے ہیں۔
گورنر پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ عوام میں
پولیس کا منفی تاثر دور کر نے کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔