Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 31, 2019 12:41 pm views : 526

Location : Different Areas

Karachi- Pakistan-West indies Woman's T-20 Series Trophy inauguration Ceremony
  • Urdu

کراچی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز  ویمنز ٹیم کی کپتانوں کی  ٹی 20 سیریز ٹرافی کے ہمراہ ساحل سمندر کی سیر

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز  کیلئے  ٹرافی کی تقریب رونمائی ہوئی جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بسمہ معروف اور ویسٹ انڈین کپتان میریسا ایگیولیرا نے ٹرافی کیساتھ فوٹو سیشن کرایا۔
دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ ساحل سمندر کی  سیر بھی کی اور اونٹ کی سواری سے لطف اندوز بھی ہوئے۔
 ویسٹ انڈین کپتان میریسا کا کہنا ہے  کہ ہماری تیاری بھرپور ہے، پاکستان کےساتھ سیریز دلچسپ ہوگی، پاکستانیوں کی مہمان نوازی شاندار ہے، دوسری ٹیموں کو بھی پاکستان میں کرکٹ بحالی کے متعلق سوچنا ہوگا، پاکستان میں سکیورٹی انتظامات شاندار ہیں، ہمیں یہاں سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
قومی ٹیم کی کپتان بسمعہ معروف کا کہنا ہے  کہ ہماری عالمی کپ ٹی ٹوئنٹی پر نظر ہے، ٹیم کی فزیکل فٹنس بہتر ہورہی ہے، بولنگ کی خامیوں کو دور کیا ہے، کسی دباو کا شکار نہیں ، مقابلوں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، اچھی ٹیم کے ساتھ میدان میں اُتریں گے، ہوم گراؤنڈ میں کھیلنے کیلیے بہت خوش ہیں، کپتان کی حثیت سے بہت ذیادہ پرجوش ہوں۔
تقریب رونمائی سے قبل کھلاڑیوں نے پریکٹس بھی کی۔
واضح رہے ٹی20 سیریز کا پہلا میچ کل ساوتھ اینڈ میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ یکم فروری اور تیسرا میچ تین فروری کو شیڈول ہے۔

Recent News

Free Public Transport Announced in Islamabad and Punjab 1:21
Free Public Transport Announced in Islamabad and Punjab
Apr 03, 2026 05:00 pm
Karachi sinkhole incident 1:02
Karachi sinkhole incident
Apr 03, 2026 04:30 pm
Markets Close at 8 PM to Tackle Energy Crisis 1:43
Markets Close at 8 PM to Tackle Energy Crisis
Apr 03, 2026 03:00 pm
Historic Fuel Price Hike Sparks Political Backlash and Strike Threats 1:25
Historic Fuel Price Hike Sparks Political Backlash and Strike Threats
Apr 03, 2026 01:00 pm
Suicide Blast in Bannu Kills 5 Civilians 1:18
Suicide Blast in Bannu Kills 5 Civilians
Apr 03, 2026 12:00 pm
Petrol Hits Rs. 458, Diesel Rs. 520 Per Litre 1:43
Petrol Hits Rs. 458, Diesel Rs. 520 Per Litre
Apr 03, 2026 11:00 am
Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved