Jul 22, 2019 10:00 am
views : 255
Location : Domestic place
Historic gathering for premier in US 'proof of his popularity': Firdous ashiq
امریکی تاریخ میں سب سے بڑا اجتماع وزیراعظم کی مقبولیت کا ثبوت ہے
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا امریکا میں مقیم قابل فخر پاکستانیوں نے کپتان کا شاندار استقبال کر کے تاریخ رقم کر دی، وزیراعظم نے عوامی انداز سے امریکا میں مقیم پاکستانیوں کے سامنے نئے پاکستان کا وژن رکھا، ریاست مدینہ کی طرز پر ایسی ریاست کے قیام کا تصور پیش کیا جہاں حکمران جواب دہ ہوں، عمران خان دنیا میں پاکستان کی پہچان ہیں۔