Jul 23, 2019 01:00 am
views : 258
Location : Domestic place
ANF convicts Rana Sanaullah for drug trafficking case
منشیات سمگلنگ کیس: اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصور وار قرار دے دیا
منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ سے تفتیش مکمل کر لی گئی، چالان عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔ اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصور وار قرار دے دیا۔
اے این ایف کے جج مسعود ارشد نے 29 جولائی کو رانا ثنااللہ کو طلب کرلیا۔ اے این ایف کے مطابق رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ہیروئن برآمد ہوئی، راناثنااللہ تفتیش میں قصور وار پائے گئے۔