Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 06, 2019 07:05 pm views : 254

Location : High court

Multan- Bilawal asks courts to deliver justice to Benazir Bhutto
  • Urdu

ملتان, نئے پاکستان میں، نظام انصاف کو مذاق بنایا ہوا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں بھی عدلیہ پر حملے ہورہے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی عدلیہ پر حملے ہورہے ہیں اور ججز کے خلاف سازشیں اور غیر جمہوری اقدامات کیے جارہے ہیںِ، سپریم کورٹ سے لے کر ہائی کورٹ کے ججز تک ریاست انہیں زبردستی نکالنا چاہتی ہے، جمہوری قوتوں پردباؤ ڈالنےوالےادارےنےانصاف کامذاق بنارکھاہے، چیئرمین نیب نےکہاشفاف احتساب کیاتوتحریک انصاف کی حکومت گرجائےگی، نئے پاکستان میں آمر کے بنائے ادارے کو جمہوری جماعتوں پر دباؤ ڈالنے کیلئے استعمال کیا جارہاہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ضیاء آمریت میں ملک کے آئین اور قانون کو اسلام کے نام پر بگاڑا گیا، معاشرے میں خاص سوچ پیدا کی گئی جس سے ملکی نظام، ثقافت، وفاقی اور جمہوریت کو نقصان پہنچا۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان میں بھی جعلی کیسز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، نظام انصاف کو مذاق بنایا ہوا ہے، حکومت کے خلاف جو بھی بولتاہے ان کے خلاف نیب کو استعمال کیا جارہاہے، کراچی میں درج مقدمے کا ٹرائل پنڈی میں کیوں ہوتا ہے۔
چیرمین پی پی پی نے مزید کہا کہ عدلیہ کی کہانی پیپلزپارٹی سےعلیحدہ نہیں کی جاسکتی، عوام انتظارمیں ہیں کہ عدلیہ تسلیم کرے ذوالفقار بھٹو بےگناہ تھے، عوام گواہ ہیں عدالتیں مظلوم کا ساتھ نہیں دیتیں،ہمارا نظام انصاف زیادہ تر ظالم کا ساتھ دیتا ہے، بھٹو کو انصاف نہیں دے سکے تو اس کی بیٹی کو تو انصاف دے دو۔

Recent News

Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire 1:26
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire
Mar 28, 2026 12:00 pm
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage 1:29
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage
Mar 28, 2026 11:00 am
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved