Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 07, 2019 10:40 am views : 278

Location : Domestic Place

Islamabad- Inflation is rising, IMF should soften Economic Targets, Pakistan demands
  • Urdu

اسلام آباد، مہنگائی بڑھ رہی ہے، آئی ایم ایف معاشی اہداف نرم کرے، پاکستان کا مطالبہ
http://www.tnnasia.tv

 قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے مشترکہ اجلاس نے آئی ایم ایف وفد سے معاشی اہداف نرم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
 ارکان نے مطالبہ کیا کہ سالانہ ٹیکس ہدف کم ،اصلاحات مرحلہ وارجبکہ ایکسچینج ریٹ پرپاکستان سے نرم رویہ رکھا جائے ۔ انہوں  نے شکوہ کیاآئی ایم ایف پروگرام کے باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے جس پروفد نے جواب دیا ایکسچینج ریٹ بتدریج عمل ہے۔ارکان نے بتایا وفد نے ہمارے مطالبے سن لیے تاہم معاشی اہداف میں نرمی کا وعدہ نہیں کیا۔
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین اسد عمر نے بتایاوفدسے اچھی ملاقات رہی، ایکسچینج ریٹ مارکیٹ پرمبنی ہے۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین فاروق ایچ نائیک نے بتایاآئی ایم ایف نے واضح کیا یہ ان کا پروگرام نہیں حکومت پاکستان کا ہے،سروسز پر سیلز ٹیکس صوبائی معاملہ ہے ،حکومت اسے وفاق کے تحت کرنا چاہتی ہے جو آئین کی خلاف ورزی ہو گی،شرح سود کم ہونے تک سرمایہ کاری نہیں ہو گی، روزگار کم ہو رہا ہے،کھانے پینے کی اشیاء15 سے 20 فیصد مہنگی ہوگئیں، آئی ایم ایف کی شرائط مد نظر رکھ کر بات کرنی چاہیے،ایکسچینج ریٹ پر بات ہوئی، اسے کنٹرول کرنا ضروری ہے،ٹیکس بڑھانے سے سمگلنگ بڑھ جاتی ہے،ٹیکس کی بجائے ٹیکس بیس بڑھانا چاہیے،حکومت فریقین کیساتھ بیٹھے اورتجاویز لے۔
شیری رحمن نے کہا ایسا لگا اجلاس میں پاکستان نہیں کسی اور ملک کی باتیں ہو رہی ہوں،حکومتی اعداد و شمار اور زمینی حقائق مختلف ہیں،ہم آئی ایم ایف کو نہیں ،عوام کو جوابدہ ہیں،عام آدمی پس رہا ہے،اس کی قوت خرید ختم ہو رہی ہے،اجلاس میں وزیر خزانہ موجود نہیں تھے،کئی سوالوں کے حکومت کے پاس جواب نہیں تھے،وہ لوگوں کو سڑکوں پر لا رہی ہے،سونامی قیمتوں اور بیروزگاری کی آئی،آج بھی آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال پیش نہیں کئے گئے۔

Recent News

Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire 1:26
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire
Mar 28, 2026 12:00 pm
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage 1:29
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage
Mar 28, 2026 11:00 am
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved