Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 09, 2019 04:35 pm views : 256

Location : Narrowal

Narrowal- If Kashmir issue is resolved there will be great prosperity in the sub-continent, PM Imran Khan
  • Urdu

نارروال، مسئلہ کشمیرحل ہوا توبرصغیر میں بڑی خوشحالی آئیگی، وزیر اعظم
http://www.tnnasia.tv

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیرحل ہوا توبرصغیر میں بڑی خوشحالی آئیگی۔
کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارا ربّ انسانوں کا خدا ہے، ہمارے نبی ﷺ سارے انسانوں کے لیے رحمت بن کر ائے، اللہ کے پیغمبرانسانیت کے لیے پیغام لیکرآئے،نیلسن منڈیلا کو ہمیشہ لوگ یاد رکھیں گے، انہوں نے انسانیت کے لیے بہت بڑا کام کیا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جلد میں نے وزارت عظمی کا حلف اٹھایا تو سب سے پہلے بھارت کو امن کا پیغام بھیجا، نریندر مودی نے ہماری پیشکش کو قبول نہیں کیا،
ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جو ہو رہا ہے وہ بہت افسوسناک ہے، وہاں وادی میں موجود 80 لاکھ لوگوں پر 9 لاکھ فوج تعینات کی گئی ہے، یہ انسانیت کا مسئلہ ہے، یہ زمین کا مسئلہ نہیں ہے، ہم چاہتے ہیں کہ کشمیر کے لوگوں کو انصاف دیں تاکہ لوگ انسانوں کی طرح رہ سکیں۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں کہنا چاہتا ہوں کہ سکھوں کے لیے بہت اہم مقام ہے، یہاں وہ بغیر ویزے آ سکتے ہیں، یہ ہندوستان کے سکھ کے لیے بڑا تحفہ ہے، مجھے امید ہے کہ یہ ایک شروعات ہے، انشاء اللہ ایک دن ہمارے حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ جو نفرتیں 70 سال سے اس مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے رہا ہے، مجھے لگتا ہے کہ جرمنی اور فرانس جس نے بہت جنگیں لڑیں آج امن ہے، وہاں جنگ کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا، دونوں ممالک میں تجارت کھولی ہے، سرحدیں کھولی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ مسئلہ کشمیر حل ہوا تو برصغیر میں بہت بڑی خوشحالی آئے گی، انشاء اللہ مجھے یقین ہے کہ یہ دن دور نہیں ہے۔

Recent News

Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire 1:26
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire
Mar 28, 2026 12:00 pm
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage 1:29
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage
Mar 28, 2026 11:00 am
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved