Nov 09, 2019 09:09 pm
views : 264
Location : Different Places
Quetta- Weather become Cold in Different Cities of Province
بلوچستان کے چند علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا
بلوچستان
کے چند علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، محکمہ موسمیات کے
مطابق کوئٹہ اور قلات منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ صوبے کے سرد ترین
علاقے بن گئے ہیں۔
محکمہ موسمیات نے جمعہ کو بتایا کہ صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں درجہ حرارت صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کوئٹہ اوربلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔