Nov 13, 2019 10:00 am
views : 253
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan stock exchange continues unprecedented downturn, PSX hundred index recorded a decrease of 187 points, Market is trading at 36578 Points
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 187 پوائنٹس کی غیر معمول کمی
http://www.tnnasia.tv
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو مارکیٹ میں غیر معمولی کمی دیکھی جارہی ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 187 پوائنٹس کی غیر معمولی کمی کے بعد 36578 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔
مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔
آج صبح سے اب تک مجموعی طور پر 193 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا اضافہ ہوا جن میں سے 73 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ جبکہ 117 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 3 کمپنیوں کے حصص ک بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔