Nov 14, 2019 11:00 am
views : 274
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange records a remarkable increase of 385 points, PSX 100 index is trading at 37,384 Points, Profit of crores of rupees to investors
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں غیر معمولی اضافہ جاری
http://www.tnnasia.tv
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاوباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو مارکیٹ میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 217 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 37 ہزار 384 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔
مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔
اب تک مجموعی طور پر 276 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جن میں سے 199 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ، 65 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کمی جبکہ 12 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔