Nov 14, 2019 06:20 pm
views : 253
Location : Domestic Place
Lahore- Singer Rabi Pirzada released a video statement reaffirming her commitment to quit the entertainment industry in order to focus on fulfilling her religious obligations
لاہور،شوبز کو خیرباد کہنے والی رابی پیرزادہ کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
http://www.tnnasia.tv
شوبز کو خیرباد کہنے والی سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔
رابی پیرزادہ کی ویڈیو میں انہوں نے اپنی وائرل ہونے والی ویڈیوز کا تذکرہ کیا جب کہ اس دوران بات کرتے ہوئے وہ اشک بار بھی ہوئیں۔
رابی پیرزادہ نے قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا اور اپنے ساتھ ہونے والے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے نئے سفر سے بھی آگاہ کیا۔