Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 09, 2019 06:10 pm views : 256

Location : Montreal

Montreal-Russia has been handed a 4 year ban from all major sporting events by the World Anti-Doping Agency.Russia flag & anthem will not be allowed at events
  • Urdu

مونٹریال، روس پر اولمپکس اور فٹبال ورلڈ کپ کھیلنے سمیت تمام عالمی مقابلوں پر پابندی
http://www.tnnasia.tv

ڈوپنگ کی عالمی تنظیم نے روس پر ٹیسٹ نتائج میں ردوبدل کرنے اور اس سے متعلق ریکارڈ تلف کرنے پر چار سال کیلئے  عالمی مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے۔
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ذیلی تنظیم ’دی ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی‘ کی سفارش پر آئندہ چار سال کیلیے روس پر کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اب روس نہ صرف 2020 کو ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک گیمز میں شرکت نہیں کرسکے گا بلکہ 2022 کو قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ سے بھی باہر رہے گا۔
تنظیم کے اس فیصلے سے اُن ایتھلیٹس کو استثنیٰ حاصل ہوگا جو ’ڈوپنگ اسکینڈل‘ میں ملوث نہ ہونے کی یقین دہانی کراسکیں گے اور دوبارہ ڈوپنگ ٹیسٹ کروانے پر رضامند ہوں گے تاہم ایسے کھلاڑیوں کو بھی روس کی نمائندگی کرنے کے بجائے مقابلوں میں انفرادی طور پر حصہ لینا ہوگا۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فیصلے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ روس کی اینٹی ڈوپنگ تنظیم (آر اے ڈی اے) اس فیصلے کیخلاف 20 دن کے اندر اپیل دائر کرسکتی ہے۔ اگر راڈا نے درخواست دائر کی تو اسے کھیلوں کے تصفیے کی عالمی ثالثی عدالت  دی کورٹ آف آربیریشن فار اسپورٹس بھیج دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس ہی واڈا نے روس کی سرکاری ڈوپنگ اینٹی ایجنسی کی معطلی کڑی شرائط کیساتھ 3 سال بعد ختم کی تھی تاہم دوبارہ سے کھلاڑیوں کے ڈوپنگ ٹسیٹ کے نتائج تک درست طریقے سے رسائی نہ دینے اور حقائق چھپانے پر روس پر 4 سال کی پابندی لگا دی گئی ہے۔

Recent News

Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire 1:26
Man Sets Wife and Three Daughters on Fire
Mar 28, 2026 12:00 pm
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage 1:29
Doctors Compete During C-Section Surgeries, Shocking Video Sparks Outrage
Mar 28, 2026 11:00 am
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved