Jan 30, 2020 03:40 pm
views : 221
Location : Bhira Interchange
Sargodha- At least 10 people were killed and several injured when a passenger wagon caught fire in the vicinity of Bhira Interchange.
سرگودھا، مسافر ویگن میں آگ لگنے سے10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
http://www.tnnasia.tv
موٹر وے بھیرہ انٹر چینج کے قریب مسافر وین میں آگ لگنے سے دس افراد جاں بحق اور متعدد شدید زخمی ہو گئے۔
مسافر وین فیصل آباد سے 17 سے 18 مسافروں کو لے کر اسلام آباد جا رہی تھی۔
موٹروے بھیرہ انٹر چینج کے قریب تیز رفتاری کے باعث وین الٹ کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے باعث وین میں موجود گیس سلنڈر پھٹ گیا۔
ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے حادثے کا شکار گاڑی کی باڈی کو کاٹ کر لاشوں اور زخمیوں کو باہر نکال کر بھلوال اور بھیرہ کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا ہے۔