Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Feb 09, 2020 04:56 pm views : 259

Location : Lyari

Karachi- Asad Umar vows to complete K-IV project on priority basis
  • Urdu

اسلام  آباد، فروری میں وزیر اعظم بڑے فیصلے کرنے جارہے ہیں،اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ کراچی کے عوام کیلئے کے فور کا منصوبہ انتہائی اہم ہے،کے فور منصوبے سے کینجھر جھیل سے کراچی کیلئے اس میں پانی لایاجائے گا،ترجیحی بنیادپر کے فور کے مزید اخراجات میں 50 فیصد وفاق سے دلائیں گے۔
لیاری میں فلاحی ادارے کی جانب سے تعمیر کردہ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ آج میں لیاری میں الیکشن کے بعد پہلی بار آیاہوں،ہم سیاسی جدوجہد کا حصہ ہیں ،سیاسی مقابلہ بھی کرتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سندھ سے کہا کہ عوام کی ترقی اورفلاح کے کام میں کوئی سیاست نہیں ،ہم ہر حکمران کیساتھ ملکرپاکستان کے عوام کی خدمت کیلئے تیارہیں،اسد عمر نے کہاکہ کراچی کے عوام کیلئے کے فور کا منصوبہ انتہائی اہم ہے،کے فورمنصوبے پر سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد جلد کام شروع کروائیں گے،کے فور منصوبے سے کینجھر جھیل سے کراچی کیلئے اس میں پانی لایاجائے گا،اسد عمر نے یقینی دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ترجیحی بنیادپر کے فور کے مزید اخراجات میں 50 فیصد وفاق سے دلائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ عوام کےلئے کام کرنے والوں کےساتھ کام کریں گے،آئندہ بجٹ میں لیاری کےلئے فٹ بال سٹیڈیم کا بجٹ منظور کرائیں گے،انہوں نے کہاکہ فہمیدہ مرزا سے خاص درخواست دی کہ لیاری کےلئے منصوبے کی منظوری دیں،لیاری کے ہونہار نوجوانوں کو سہولیات دینے کی ضرورت ہے،ہنرمند نوجوان پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا پروگرام ہے ،لیاری کے عوام کو حکومتی پروگرامز میں پوراپورا حق ملے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ تحریک انصاف نے لیاری میں بھرپور طریقے سے انتخاب جیتا،عادم آدمی نے لیاری میں بڑے بڑے برج گرادیئے،لیاری تبدیلی کےلئے ووٹ تب دے گا جب چہرہ بھی تبدیلی والا نظرآئے۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ فروری میں وزیر اعظم بڑے فیصلے کرنے جارہے ہیں،مہنگائی کی کمر توڑنے جارہے ہیں،انہوں نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والے مافیا کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Recent News

Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Bride Arrested for Aerial Firing at Wedding in Rawalpindi, Groom on the Run 1:02
Bride Arrested for Aerial Firing at Wedding in Rawalpindi, Groom on the Run
Mar 27, 2026 03:00 pm
Israeli Mayors Lash Out as Hezbollah Attacks Cause Severe Destruction 1:05
Israeli Mayors Lash Out as Hezbollah Attacks Cause Severe Destruction
Mar 27, 2026 01:00 pm
Pakistan’s Diplomacy Praised in U.S. Cabinet for Key Mediation Role 1:05
Pakistan’s Diplomacy Praised in U.S. Cabinet for Key Mediation Role
Mar 27, 2026 12:00 pm
Torkham Border Reopened for Afghan Repatriation Under Tight Security 1:15
Torkham Border Reopened for Afghan Repatriation Under Tight Security
Mar 27, 2026 11:00 am
Blast Near Pakistan Embassy in Tehran; Ambassador and Staff Safe 1:12
Blast Near Pakistan Embassy in Tehran; Ambassador and Staff Safe
Mar 27, 2026 10:00 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved